یہ بات سچ ھے کہ میرا باپ کم نہیں ھے میری ماں سے
یہ بات سچ ھے کہ میرا باپ کم نہیں ھے میری ماں سے
عزیز تر مجھے رکھتا ھے وہ رگ و جان سے.
وہ ماں کے کہنے پہ کچھ رعب مجھ پر رکھتا ھے.
یہ ھی وجہ ھے کہ وہ مجھے چومتے ھوئے جھجکتا ھے.
وہ آشنا میرے ھر کرب سے رھا ھر دم..
جو کھل کے رو نہیں پایا مگر سسکتا ھے..
جڑی ھے اس کی ھر اک ھاں میری ھاں سے.
ھر اک درد وہ چپ چاپ خود پہ سہتا ھے..
تمام عمر سوائے میرے وہ اپنوں سے کٹ کے رھتا ھے..
وہ لوٹتا ھے کہیں رات کو دیر گئے ' دن بھر..
وجود اس کا پیسنا میں ڈھل کر بہتا ھے..
گلے رھتے ھیں پھر بھی مجھے ایسے چاک گریبان سے..
پرانا سوٹ پہنتا ھے ' کم وہ کھاتا ھے..
مگر کھلونے میرے سب وہ خرید کے لاتا ھے..
وہ مجھے سوئے ھوئے دیکھتا رھتا ھے جی بھر کے..
نجانے کیا کیا سوچ کر وہ مسکراتا رھتا ھے..
میرے بغیر تھے سب خواب اس کے ویران سے.
YouTube mian.mubsher5
Facebook.com/mian.mubsher5